نیپال کی جوڈیشیل کونسل (جے سی)نے سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لئے سینئر جج سوشیلا كاركي کے نام کی سفارش کی ہے۔
صدر سے منظوری ملتے ہی
محترمہ كاركي ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن جائیں گی۔
کونسل نے اپنی میٹنگ میں کل فیصلہ کیا تھا کہ محترمہ كاركي کے نام کو آئینی کونسل میں بھیجا جائے گا۔